مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر تکریت میں دہشت گردوں کے بم دھماکے میں 10 عراقی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق کار سوار خودکش حملہ آور نے عراقی چیک پوسٹ کے ساتھ گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا جس میں 10 عراقی فوجی ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ